Advertisement

غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا میں 10 دن باقی، 31 مارچ ڈیڈلائن مقرر

غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا میں 10 دن باقی، 31 مارچ ڈیڈلائن مقرر

غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا میں 10 دن باقی، 31 مارچ ڈیڈلائن مقرر

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا کا عمل جاری ہے جب کہ 31 مارچ کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں صرف 10 دن باقی رہ گئے ہیں۔

حکومت پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں، خاص طور پر افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کے لیے 31 مارچ کی حتمی تاریخ مقرر کی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 21 مارچ تک 8,75,165 افغان باشندے پاکستان سے واپس جاچکے ہیں اور یہ سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انخلا کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی اور اس عمل کو منصفانہ اور شفاف بنایا جائے گا۔

واپس جانے والوں کے لیے حکومتِ پاکستان نے خوراک اور صحت کی سہولیات کے مکمل انتظامات کر لیے ہیں تاکہ انخلا کا عمل انسانی بنیادوں پر مکمل ہوسکے۔

Advertisement

حکومت نے واضح کیا ہے کہ 31 مارچ کی مقررہ تاریخ کے بعد جو بھی غیر قانونی افراد ملک میں مقیم ہوں گے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version