Advertisement

شجرکاری مہم کا آغاز؛ پوری قوم خصوصاً نوجوان اورکسان بڑھ چڑھ کرحصہ لیں، وزیراعظم

شجرکاری مہم کا آغاز؛ پوری قوم خصوصاً نوجوان اورکسان بڑھ چڑھ کرحصہ لیں، وزیراعظم

شجرکاری مہم کا آغاز؛ پوری قوم خصوصاً نوجوان اورکسان بڑھ چڑھ کرحصہ لیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے 2025 کی شجرکاری مہم کاآغازکردیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے شجرکاری مہم کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ چاروں صوبوں، آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں  4 کروڑ17لاکھ پودےلگائےجائیں گے، جبکہ شجرکاری مہم میں پوری قوم خصوصاً نوجوان اورکسان بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔

شہبازشریف نے کہا کہ شجرکاری مہم سے بیماریوں اورماحولیاتی آلودگی میں کمی آئےگی، چندبرسوں کےدوران دنیامیں موسمیاتی تبدیلیاں رونماہوئی ہیں، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ متاثرہ 10ممالک میں شامل ہے۔

وزیراعظم نے مزید یہ بھی کہا کہ گرین ہاؤسزکےاخراج میں پاکستان کاحصہ نہ ہونے کےبرابر ہے، 2022 میں پاکستان میں شدیدسیلاب آیا، موسمیاتی تبدیلی کے تناظرمیں شجرکاری مہم کی بہت اہمیت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version