Advertisement

بجلی سستی ہونے کا امکان، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

بجلی سستی ہونے کا امکان، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

بجلی سستی ہونے کا امکان، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل آٹھویں بار بجلی سستی ہونے کاامکان ہے ، جس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نےبجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی، فروری 2025 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے، نیپرا کی جانب سے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر26 مارچ کوسماعت ہوگی۔

سی پی پی اے کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا ۔

ذراٸع نے بتایا کہ اس س ےقبل نیپراماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل7بار بجلی کی قیمت میں کمی کرچکا ہے۔

نیپرا نے جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کی تھی، جنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں کمی رواں ماہ کےبلز میں دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کب ہوگی؟ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version