Advertisement

مصطفیٰ قتل کیس؛ ملزمان کی کراچی واپسی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

مصطفیٰ قتل کیس؛ ملزمان کی کراچی واپسی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

مصطفیٰ قتل کیس؛ ملزمان کی کراچی واپسی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزمان ارمغان اور شیراز سے متعلق اہم سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزمان ارمغان اور شیراز سے متعلق اہم سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔

فوٹیج میں دونوں ملزمان کو ایک کھلی سوزوکی میں بیٹھ کر کراچی واپس آتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ مصطفیٰ عامر کو دریجی میں قتل کرنے کے بعد ملزمان ارمغان اور شیراز کئی گھنٹے پیدل سفر کرتے رہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے ایک سوزوکی گاڑی کو روکا اور کراچی تک پہنچنے کے لیے تین ہزار روپے دے کر لفٹ لی۔

فوٹیج میں دونوں ملزمان کو ہمدرد چوکی روڈ پر سوزوکی میں بیٹھ کر گزرتے دیکھا گیا جس کے بعد وہ فور کے چورنگی کی جانب روانہ ہوئے۔

Advertisement

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ مصطفیٰ عامر کو قتل کرنے کے بعد انہوں نے کراچی واپسی کے لیے سوزوکی گاڑی کا استعمال کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version