Advertisement

چیف جسٹس کا عدالتی نظام میں شفافیت اور احتساب کو مزید بہتر بنانے پر زور

چیف جسٹس کا عدالتی نظام میں شفافیت اور احتساب کو مزید بہتر بنانے پر زور

چیف جسٹس کا عدالتی نظام میں شفافیت اور احتساب کو مزید بہتر بنانے پر زور

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عدالتی اصلاحات کا جائزہ لیا گیا۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ کے مختلف شعبوں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں عدالتی اصلاحات، شفافیت اور احتساب کے امور کا جائزہ لیا گیا۔

چیف جسٹس نے عدالتی نظام میں آسان رسائی، شفافیت اور احتساب کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ اصلاحات کا مقصد صرف مقدمات کا بوجھ کم کرنا نہیں بلکہ سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

چیف جسٹس کے مطابق سائلین انصاف کے نظام کے بنیادی اسٹیک ہولڈرز ہیں اور ان کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آنا عدلیہ کے تاثر کو بہتر بناتا ہے۔

Advertisement

اجلاس میں ای فائلنگ نظام کے کامیاب عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا جب کہ عدالتی طریقہ کار میں مزید بہتری کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version