Advertisement

پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی شوال کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی

پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی شوال کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی

پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی شوال کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی

پاکستان میں عیدالفطر کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی، جس کے مطابق عید الفطر 31 مارچ کو ہوگی۔

ماہ شوال کا چاند 29 مارچ کو تین بج کر 58 منٹ پر پیدا ہوگا، 30  مارچ اور 29 رمضان کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا، اجلاس کے وقت چاند کی عمر 27 گھنٹے ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے فوکل پرسن انجم نذیر زیگم کے مطابق ماہ شوال کا چاند آسانی سے دیکھا جا سکے گا۔

غروب آفتاب اور غروب قمر کے درمیان تقریباً ایک گھنٹے کا فرق ہے، چاند ایک گھنٹے تک دیکھا جا سکے گا، 30  مارچ کو چاند نظر آ جائے گا، اس طرح یکم شوال 31 مارچ کو ہوگی۔

انجم نذیر زیگم نے کہا کہ ماہ شوال کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، جبکہ عید الفطر پر کراچی کا درج حرارت 36 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

Advertisement

انجم نذیر زیگم نے مزید یہ بھی کہا کہ کراچی میں عید الفطر کے ایام میں سمندری ہوائیں بحال رہیں گی، نمی زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی، تاہم سمندری ہوائیں موسم خوشگوار رکھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version