Advertisement

2 دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے، وزیراعظم

2دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے، وزیراعظم

2دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ 2 دہائیوں  کی نسبت آج کی ڈیجیٹل  دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے، ڈیجیٹل دنیا آج تمام شعبوں میں غیرمعمولی اثر رکھتی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ  انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں اپنی صلاحتیوں کالوہا منوارہےہیں، پاکستان کی آبادی کابڑا تناسب نوجوانوں پر مشتمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آئی ٹی  کےشعبےنےبہت زیادہ ترقی کی ہے، ہونہار طلبہ کولیپ ٹاپ دیےگئے، ٹیکنالوجی کےشعبےمیں  تبدیلی تیزی سے آئی  ہے۔

وزیراعظم نے مزید یہ بھی کہا کہ 11 سےزائد ممالک کےآئی ٹی ماہرین کوپاکستان آمد پر خوش آمدید کہتےہیں، کانفرنس میں تمام معزز مندوبین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version