Advertisement

میٹرک کے امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے

میٹرک کے امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے

میٹرک کے امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے

کراچی میں میٹرک کے امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نجی اسکولز ایسوسی ایشن مرضی کی امتحانی مراکز بنوانے کیلئےسرگرم ہیں جس کی وجہ سے افسران پریشان ہیں۔

تاہم میٹرک بورڈ کراچی نے امتحانات میں من پسند سینٹر بنانے سے انکار کردیا ہے، جبکہ غیر رجسٹرڈ ایسوسی ایشنز نے افسران کو بلیک میل کرنا شروع کردیا ہے۔

بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بھی پانچ سو سے زائد امتحانی مراکز بنائے گئے تھے، اور گزشتہ برس بھی سیاسی مداخلت کی وجہ سے نظم و ضبط خراب ہوا تھا۔

نجی اسکولز ایسوسی ایشنز نے اپنے نمائندے ویجیلینس ٹیم میں شامل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے،اس کے علاوہ  بلدیہ ٹاون اور اورنگی ٹاون میں نجی اسکولوں کو امتحانی مراکز بنانے کیلئے بورڈ افسران پر زور دیا جارہا ہے۔

Advertisement

میٹرک بورڈ کے سیکریٹری نوید گجر نے کہا کہ غیر رجسٹرڈ ایسوسی ایشنز احتجاج کی دھکمیاں دے رہی ہیں، گزشتہ برس جن اسکولوں کی شکایت آئی تھی ان کو سینٹرز نہیں بنا رہے۔

ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ وزیر بورڈ و جامعات کے حکم کے مطابق سرکاری اسکولوں کوامتحانی مراکز بنا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version