Advertisement

صوبہ سندھ، ناقص نظام سیوریج اور صفائی کے سبب ملیریا کیسز میں ہوشربا اضافہ

صوبہ سندھ، ناقص نظام سیوریج اور صفائی کے سبب ملیریا کیسز میں ہوشربا اضافہ

صوبہ سندھ، ناقص نظام سیوریج اور صفائی کے سبب ملیریا کیسز میں ہوشربا اضافہ

کراچی: صوبہ سندھ میں ناقص نظام سیوریج اور صفائی کے سبب مچھروں کی بہتات ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ملیریا کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے یکم جنوری تا 25 اپریل تک رپورٹ ہونے والے کیسز کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں، مطابق یکم جنوری تا 25 اپریل تک  ملیریا کے 29 ہزار 409 کیسز رپورٹ ہوئے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملیریا کے سب سے زیادہ 8 ہزار 959 کیسز لاڑکانہ ڈویژن میں رپورٹ ہوئے، جبکہ سکھر ڈویژن سےملیریا کے 2399 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اسی طرح میرپورخاص ڈویژن سے 1716، شہید بینظیرآباد ڈویژن سے 3302، کراچی میں ملیریا کے 231 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ملیریا کا مچھر  گندگی اور گندے پانی پر نشونما پاتا ہے، ملیریا کی علامات میں سردی کے ساتھ بخار لگنا شامل ہیں۔

Advertisement

ماہرین صحت نے مزید یہ بھی کہا کہ ملیریا سے بچاؤ کے لیے ویکسین موجود ہے، شہری مچھر کے کاٹنے سےخود کو بچائیں تو امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version