Advertisement

خیبر پختونخوا: 3 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج کوواصل جہنم کردیاگیا، 2 جوان شہید

خیبر پختونخوا: 3 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج کوواصل جہنم کردیاگیا، 2 جوان شہید

خیبر پختونخوا: 3 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج کوواصل جہنم کردیاگیا، 2 جوان شہید

روالپنڈی : پاک فوج نے پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 15 خوارج کوواصل جہنم کردیاجبکہ 2 جوان جام شہادت نوش کرگئے ۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 25 اور 26 اپریل کی شپ خوارجی دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پختونخوا کے علاقے کرک،شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں 3 مختفل کارروائیاں کی گئیں۔

کرک میں کارروائی کے دوران 8 خوارج جبکہ شمالی وزیرستان میں 4 خوارج مارے گئے جبکہ دو جوان لانس نائیک عثمان محمد اور 26 سالہ سپاہی عمران خان بھی شہید ہوئے۔

جنوبی وزیرستان کے علاقے گومال زام میں 3 خواج دہشتگردوں کو واصل جہنم کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

علاقے میں فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے ، مارے گئے تمام دہشتگرد فورسز پر حملوں اور دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں میں مطلوب تھے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version