Advertisement

صدر مملکت کی طبعیت میں بہتری

پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری ان دنوں ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبعیت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

 شعبہ انفیکشز ڈیزیز کے ماہرین روزآنہ صدر آصف زرداری کا معائنہ کرتے ہیں،  جبکہ کرونا کی رپورٹ منفی آنےکے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا۔

  ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کے اہل خانہ کو صحت سے متعلق مسلسل آگہی فراہم کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ چند دن پہلے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہونے پر انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں مختلف ٹیسٹ کے بعد ان میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔

صدر مملکت کے پرسنل فزیشن ڈاکٹر عاصم حسین نے  آصف علی زرداری کو اس وقت آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا ہے، جبکہ ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version