Advertisement

پاکستانی میڈیا نے جھوٹے بھارتی بیانیے کو دفن کردیا

پاکستانی میڈیا نے جھوٹے بھارتی بیانیے کو دفن کردیا

پاکستانی میڈیا نے جھوٹے بھارتی بیانیے کو دفن کردیا

پہلگام واقعے کے ڈرامے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا کی مربوط حکمت عملی بھارت پربھاری پڑگئی جبکہ پاکستانی میڈیاکی جانداررپورٹنگ نے بھارتی میڈیاکاجھوٹابیانیہ دفن کردیا۔

دشتگردی کے ڈرامے کی آڑ میں دنیا کوگمراہ کرنے کی بھارتی میڈیا کی کوشش ناکام  ہوگئی ، متعدد بھارتی صحافیوں نے بھی بھارتی بیانیے کو مسترد کردیا۔

پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارتی میڈیا کی سازش بری طرح بے نقاب ہوگئی اور جھوٹے بھارتی بیانیے کو بدترین شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

بھارتی میڈیا نے پہلگام واقعے کی آڑ میں پاکستان پرالزامات لگا کردنیا کی ہمدردی بٹورنا چاہتا تھا لیکن پاکستانی میڈیا نے بھارتی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیا۔ الیکٹرانک میڈیاکےساتھ ساتھ سوشل میڈیا پربھی بھارتی بیانیے کو بدترین شکست ہوئی، ٹوئٹرپرمودی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

بھارتی میڈیا پاکستانی میڈیا کی رپورٹنگ سے بوکھلاہٹ کاشکارچکاہے، انڈیا ٹو ڈے نے اعتراف کیاہے کہ پاکستانی ڈیجیٹل وارفیئرنے بھارتی پروپیگنڈے کوروند ڈالا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version