Advertisement

مائن اینڈ منرلز بل کسی کا باپ نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا

مائن اینڈ منرلز بل کسی کا باپ نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا

مائن اینڈ منرلز بل کسی کا باپ نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مائن اینڈ منرلز بل کسی کا باپ نہیں روک سکتا، سانپ بھی مرجائے گا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے گی۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بجٹ آرہا ہے، سیاست ہوتی ہے، کچھ لیا اور کچھ دیا جائے گا اور کچھ گھسیٹ لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ فضل الرحمن پی ٹی آئی سے اتحاد کے بارے میں 100 بار سوچیں گے، 3 بندوں میں پی ٹی آئی پاکستانی کے سکندر کے لیے دوڑ ہے۔

فیصل واوڈا نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ بلاول بھٹو کی باتوں میں وزن ہے اور پی پی پی ایشو بیس سیاست کررہی ہے۔ مائن اینڈ منرلز بل کسی کا باپ نہیں روک سکتا، سانپ بھی مرجائے گا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین میرے پرانے قائد ہیں،عزت کے زمرے میں ان کی بہن کے حوالے سے  بات نہیں کروں گا،کون سی پی ٹی آئی چاہیے؟لگتا ہے پی ٹی آئی پاکستانی بنانے کی تیاری یورہی ہے.

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان ہرچیز کے ضامن ہے، جن لوگوں نے بانی چیئرمین کو چھوڑ دیا وہ پیسہ بنا رہے ہیں اور کرسیوں پر بیٹھے ہیں، صرف شہرت کے بل پر تقاریر کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version