Advertisement

سندھ بھر میں کل سے ہیٹ ویو کا امکان

سندھ بھر میں کل سے ہیٹ ویو کا امکان

سندھ بھر میں کل سے ہیٹ ویو کا امکان

سندھ بھر میں کل سے ہیٹ ویو کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے شہر دادو، شہید بے نظیر اباد، سکھر میں درجہ حرارت معمول سے 6 تا 8 ڈگری، جبکہ بدین، عمرکوٹ ، تھرپارکر اور حیدرآباد میں معمول سے 4 تا 6  ڈگری زائد ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

ہیٹ ویو کا سلسلہ 13 تا 18 اپریل جاری رہے گا، تاہم شہر قائد میں ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے اس دوران کراچی کا درجہ حرارت 35 تا 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ، جبکہ 13اور 14 اپریل کو شہر میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کے دوران شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بچوں اور بزرگوں کو دھوپ میں نکلنے سے بچائیں، جبکہ شہری پانی اور ٹھنڈے مشروبات  کا زائد استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version