Advertisement

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کے ایم سی نے یوٹیلیٹی ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کردی

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کے ایم سی نے یوٹیلیٹی ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کردی

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کے ایم سی نے یوٹیلیٹی ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کردی

وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے عوام کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان بعد کے ایم سی نے میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کردی۔

پیش کردہ تجویز کے مطابق رہائشی علاقوں میں بجلی کے بلوں میں ایم یو سی ٹی چارجز کی مد میں 30 روپے سے 450 روپے تک کا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

51 یونٹ سے 200 یونٹ تک بجلی استمعال کرنے والے صارفین کے لیے ایم یو سی ٹی چارجز 20روپے سے بڑھا کر 50 روپے، جبکہ 201 یونٹ سے 300 یونٹ بجلی استمعال کرنے والے صارفین کے لیے 50 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔

 اسی طرح 301 یونٹ سے 400 یونٹ استمعال کرنے والے صارفین کے لیے ایم یو سی ٹی چارجز 100 روپے سے بڑھا کر 200 روپے کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔

401 یونٹ سے 500 یونٹ اور 501 یونٹ سے 600 یونٹ استمعال کرنے والے صارفین کے لیے ایم یو سی ٹی چارجز کو 125 روپے سے بڑھا کر 225 روپے اور 150 روپے سے بڑھا کر 275 روپے کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔

Advertisement

601 یونٹ سے 700 یونٹ استمعال کرنے والے صارفین کے لیے ایم یو سی ٹی چارجز 175 روپے سے بڑھا کر 300 روپے، جبکہ 700 یونٹ سے زائد یونٹ استمعال کرنے والے صارفین کے لیے ایم یو سی ٹی چارجز 300 روپے سے بڑھا کر 750 روپے کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version