Advertisement

پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت بانی پی ٹی آئی کی بہنیں گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت بانی پی ٹی آئی کی بہنیں گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت بانی پی ٹی آئی کی بہنیں گرفتار

راولپنڈی: پولیس نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آنے والے رہنماؤں سمیت 3 بہنوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر کو گرفتار کیا ہے۔

علاوہ ازیں پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین خان سمیت ان کے کزن قاسم نیازی کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔

یاد رہے بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور رہنما ان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جارہے تھے کہ پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب پولیس ناکے پر انہیں روک لیا۔

حراست میں لیے جانے سے پہلے پی ٹی آئی رہنماؤں کی پولیس سے بحث اور تکرار بھی ہوئی لیکن پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو 7 ا افراد کے وارنٹ گرفتاری دکھادیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version