Advertisement

عالمی شراکت داروں کے تعاون کے بغیر پولیو وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں، وزیراعظم

عالمی شراکت داروں کے تعاون کے بغیر پولیو وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں، وزیراعظم

عالمی شراکت داروں کے تعاون کے بغیر پولیو وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی شراکت داروں کے تعاون کے بغیر پولیو وائرس کاخاتمہ ممکن نہیں۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے بچوں کو قطرے پلاکر رواں سال کی دوسری 7 روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز کردیا۔

انسداد پولیو مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بچوں کےمحفوظ مستقبل کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ملک سے پولیوکےمکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، مربوط حکمت عملی، مشترکہ کوششوں سےملک سےپولیوکاخاتمہ کرناہے، انسداد پولیومہم کامیاب بنانےکیلئےوالدین تعاون کریں۔

شہبازشریف نے مزید یہ بھی کہا کہ پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کیلئےخصوصی انتظامات کیےگئےہیں، معاشرےکےتمام طبقات اس موذی وائرس کےخاتمےمیں اپنا کرداراداکریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version