Advertisement

تیل اور گیس کی تلاش میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اہم پیش رفت

اسلام آباد: تیل اور گیس کی تلاش میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آفشور ایکسپلوریشن میں مشترکہ بڈنگ معاہدے پر دستخط ہوگئے، دستخط وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے ترکیہ کے وفد کی ملاقات کے دوران کیے گئے۔

ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپارسالن بایرکتار نے وفد کی قیادت کی جب کہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں توانائی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔

مشترکہ بڈنگ معاہدے سے بیرونی سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے۔ معاہدے میں ترکیہ کی پیٹرولیم کمپنی کے ساتھ او جی ڈی سی ایل، ماڑی انرجیز اور پی پی ایل شامل ہیں۔

پاکستان اور ترکیہ توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہیں جب کہ

Advertisement

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے معاہدے کو دوطرفہ تعلقات میں سنگ میل قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version