Advertisement

شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند، موسم شدید گرم

شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند، موسم شدید گرم

شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند، موسم شدید گرم

شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند ہونے کی وجہ سے موسم شدید گرم ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر قائد آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ آج اور کل کراچی میں ہیٹ ویو متوقع ہے۔

 محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، یہی وجہ ہے کہ منگل اور بدھ کو موسم گرم رہنے کا امکان ہے، اس کے علاوہ سندھ کے دیگر علاقوں میں 24 اپریل سے ایک بار پھر ہیٹ ویو جیسی صورتِ حال پیدا ہونے کا امکان ہے۔

دی ویدر نیٹ ورک کے مطابق کراچی میں اس وقت سورج کی شعاوں کا انڈیکس 8 یو وی ہے، دوپہر میں سورج کی شعاعوں کا انڈیکس 10 سے 11 کے درمیان متوقع ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 34 فیصد ہے، زیادہ نمی سے درجہ حرارت کی شدت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جاسکتی ہے، جبکہ ہوائیں معتدل ہیں۔

آئی کیو ائر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار غیر صحت بخش ہونے کی وجہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 8 ویں نمبر پر ہے،  کراچی کا ائر کوالٹی انڈیکس 152 ہے، جبکہ ہوا میں آلودہ ذرات پرٹیکیولیٹ میٹر 2.5 کی مقدار 57 کیوبک میٹر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version