Advertisement

’’مالیاتی خواندگی ہفتہ 2025 لٹریسی ویک فنانشل لٹریسی کے فروغ کیلئے اہم ثابت ہوگا‘‘

’’مالیاتی خواندگی ہفتہ 2025 لٹریسی ویک فنانشل لٹریسی کے فروغ کیلئے اہم ثابت ہوگا‘‘

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی چیئرپرسن شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان مالیاتی خواندگی ہفتہ 2025 لٹریسی ویک فنانشل لٹریسی کے فروغ کے لیے اہم ثابت ہوگا۔

چیئرپرسن شمشاد اختر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان لٹریسی ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنانشل لٹریسی بہت کم ہے، فنانشل لٹریسی کی شرح پاکستان میں 26فیصد ہے، حوصلہ افزاء نتائج حاصل کرنے کے لیے فنانشل لٹریسی کا فروغ ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایکس سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو اپنی صلاحیت اجاگر کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے، پی ایس ایکس اسٹریٹجک اداروں کے ساتھ رابطے استوار کیے ہوئے ہیں۔

شمشاد اختر نے مزید کہا کہ پی ایس ایکس خواتین کے لیے ٹارگٹڈ پروگرام پر متحرک ہے، پاکستان مالیاتی خواندگی ہفتہ 2025 لٹریسی ویک فنانشل لٹریسی کے فروغ کے لیے اہم ثابت ہوگا، فنانشل لٹریسی کے فروغ کی ذمہ داری صرف ایک ہی کی نہیں بلکہ سب کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version