Advertisement

مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب

مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے  کی منصوبہ بے نقاب ہوگیا ہے۔

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو پاکستان کیخلاف جارحیت کرنا مہنگا پڑگیا، بھارتی فوج کو  پاکستانی مسلح افواج کی جانب سے منہ کی کھانا پڑی جس کے بعد مودی سرکار نے نئی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔

مودی سرکار کے مطابق بھارت اپنے ہی پنجاب میں ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا ہے جس کا مقصد بھارتی سکھوں کی حمایت حاصل کرنا ہے، جو پہلے ہی پاکستان کے حق میں بیانات دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’’اللّٰہ اکبر، تیار ہیں ہم‘‘ لہو کو گرمانے والے لفظوں سے سرشار نیا جنگی قومی ترانہ جاری

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت سے پہلے بھی بھارتی  پنجاب کے سکھوں نے پاکستان کیخلاف مودی کاساتھ نہ دینے  کا اعلان کیا تھا، بھارتی سکھ پاکستانی پنجاب کی سرزمین کو مقدس مانتے ہیں، جبکہ مودی سرکار کو  پاکستان  کے  لاہور اور سیالکوٹ پر حملے کیلئے بھارتی سکھوں کی حمایت چاہیے۔

Advertisement

تاہم مودی کو اپنے مکروہ  عزائم میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version