’’جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا ‘‘

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی جارحیت کے خلاف جاری “آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ” میں پاک فوج کی کامیاب جوابی کارروائی کے بعد سماجی را بطے کی ویب سائٹس ایکس پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ” کے تحت پاکستان کا سائبر وار تیز، بھارت کی اہم ویب سائٹس اور اداروں پر کاری ضرب
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا۔
اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement