Advertisement

پاکستان کی جانب سے آذربائیجان کو یومِ آزادی پر مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان کی جانب سے آذربائیجان کو یومِ آزادی پر مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام  میں کہا کہ عوام اور حکومت کی طرف سے آذربائیجان کے یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر صدر علیوف اور آذربائیجان کے لوگوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے قریبی برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو مشترکہ تاریخ، باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کے لیے غیر متزلزل حمایت میں جڑے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان کثیرالجہتی تعاون پر اتفاق

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس سال مجھے آذربائیجان میں اس تاریخی دن کو صدر علیئوف اور آذربائیجانی عوام کے ساتھ منانے کے قابل ہونے پر بہت خوشی ہو رہی ہے، مجھے یقین ہے کہ صدر علیوف کی دانشمندانہ اور مدبرانہ قیادت میں ہماری کثیر جہتی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہوتی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version