Advertisement

ٹیکس لاء ترامیمی آرڈنینس 2025 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کیلئے اہم خبر

صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد ٹیکس لاء ترامیمی آرڈنینس 2025 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری کے لیے مزید اختیارات دیے گئے ہیں، اور مکمل بااختیار نگران” بنا دیا گیا ہے،  آرڈیننس کے مطابق پہلی اپیل کے خاتمے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) قابل ادا ٹیکس کی فوری ریکوری کر سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر کا ایک ہزار سے زائد ہونڈا سٹی کاریں خریدنے کا فیصلہ

آرڈیننس کے مطابق ٹیکس ریکوری کے لیے اکاؤنٹ فوری منجمد کرنے کا اختیار ایف بی آر کو دے دیا گیا، اسی طرح ایف بی آر کو کاروباری مقامات پر افسر تعینات کرنے کا بھی اختیار دیا گیا ہے۔

آرڈنینس کے مطابق  پیداوار اور اسٹاک کی نگرانی کے لیے ایف بی آر کے اہلکار موجود ہوں گے، جبکہ ایف بی آر دیگر وفاقی و صوبائی اداروں کو ضبطی کا اختیار دے سکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version