Advertisement

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیردفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیردفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے جس میں دفاعی تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل حسن ذاکر اصغر اوغلو سے لاچن میں ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں پاک آذربائیجان کی عسکری قیادت نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول علاقوں سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تہران میں جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

ملاقات کے دوران پاکستان اور آذربائیجان نے دفاعی تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دو طرفہ تعلقات کو سراہتے ہوئے آذربائیجان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version