Advertisement

بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، آئندہ بھی بھرپور جواب ملے گا، خواجہ آصف

بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، آئندہ بھی بھرپور جواب ملے گا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے، مودی کے پلے ہی کچھ نہیں رہ گیا، بھارت کو آئندہ بھی بھرپور جواب ملے گا، ہم پیمنٹ فوری کریں گے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت رات کو سب کچھ گنوا بیٹھا ہے، ہو سکتا ہے اس کو ریکور کرنے کے لیے وہ پھر کوئی حرکت کرے، ٹینشنز تو ابھی بھی بہت ہائی ہیں کسی وقت بھی کچھ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کا بزدلانہ وار، پاک فضائیہ کی طاقت نے دنیا کو متاثر کردیا

انہوں نے کہا کہ ہم نے تو بھارت کے ملٹری ٹارگٹس اور جہازوں کو ٹارگٹ کیا ہے، بھارت نے سب جگہ سویلینز کو ٹارگٹ کیا ہے نہ وہاں کوئی اڈے ہیں نہ ٹریننگ کیمپس ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی میں افواج کو اختیار دیا گیا ہے جو بھی حرکت ہوتی ہے، رسپانس افواج ترتیب کریں گی، فی الحال نظر نہیں آتاکہ یہ ٹینشن کسی صورت کم ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version