Advertisement

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں آج سونے  کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے روپے اضافے کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 51 ہزارروپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ؛ قیمت نئی تاریخی سطح پر

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 3ہزارروپے اضافے سے 3 لاکھ 925 روپے پر جا پہنچی ہے۔

Advertisement

عالمی مارکیٹ میں سونا  35 ڈالرکے اضافے سے فی اونس  3326 ڈالرکا ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version