Advertisement

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز؛ ملک بھر میں سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی جاری

عیدالاضحیٰ کا دوسراروز؛ ملک بھر میں سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی جارہی ہے۔

مختلف شہروں میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن بھی مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، قربانی کی گوشت کی مستحق افراد میں تقسیم، مہمانوں کی آمد اور دعوتوں کا اہتمام بھی جاری ہے۔

اس موقع پر جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور صفائی کا کام بھی جاری ہے، جبکہ کچھ شہروں سے ناقص انتظامات کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ،سنت ابراہیمیؑ کی پیروی جاری،شہدائے معرکہ حق کوسلام عقیدت

ملک بھر میں شہری اپنی استطاعت مطابق چھوٹے اور بڑے جانور قربان کر رہے ہیں، جبکہ کئی شہروں عید میلے بھی لگے ہوئے ہیں، جہاں بچے اونٹ، تانگے کی سواری اور جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب ماہرینِ صحت نے عید کے موقع پر مرغن کھانوں خصوصاً  گھی، تیل اور تیز مسالوں کو کم مقدار میں استعمال مشورہ دیا ہے، تاکہ آپ صحت کے ساتھ عید کے مزےدار پکوانوں سے لطف اندوز ہوسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version