Advertisement

ایران اسرائیل سیز فائر، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

ایران اسرائیل سیز فائر، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

ایران اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی  دیکھی جارہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی 100 انڈیکس میں 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 210 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی نافذ العمل، کوئی خلاف ورزی نہ کرے، ٹرمپ، ایران نے حملے روک دیئے

واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 167 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آج مارکیٹ کے پوری قوت سے ری بائونڈ کرنے کی توقع ہے۔

Advertisement

کرنسی بروکرز کےمطابق پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ کا ایشو بھی حل ہوگیا،بینکوں سے 1275 ارب کا سستا قرض حکومت کو جلد مل جائے گا،سرکلر ڈیٹ کی رقم ملنے سے آئل اینڈ گیس کمپنیز کے شیئرز لائم لائٹ میں رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version