Advertisement

پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل

پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل

وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کی قیادت میں پاکستان کرپٹو کونسل نے اسٹریٹجک بِٹ کوائن ریزرو کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب نے امریکہ میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے ذریعے کرپٹو سفارت کاری کاآغاز کردیا گیا ہے۔

حکومت پاکستان نے  اے آئی اور بلاک چین بِٹ کوائن مائننگ میں 2000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ معروف کمپنی ‘ ورلڈ لبرٹی فنانشل ‘  کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری، امریکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

ویب تھری اور بلاک چین کمیونٹی کے فروغ میں بلال بن ثاقب نے نمایاں کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بائنانس کے بانی چانگ پنگ ژاؤ پاکستان کرپٹو کونسل کے اسٹریٹجک مشیر مقرر

Advertisement

بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان اب امداد نہیں بلکہ اختراع کی بنیاد پر عالمی تعلقات قائم کر رہا ہے۔

حکومت کے انقلابی اقدامات کی بدولت  پاکستان ڈیجیٹل سفارت کاری اور اختراعی معیشت  کی جانب گامزن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version