پاک فوج کی کیپٹن ایمان درانی کون ہیں ؟

کیپٹن ایمان درانی / فوٹو
پاک فوج کی کیپٹن ایمان درانی کون ہیں؟۔ آئیے ان کے بارے میں دستیاب معلومات کے مطابق کچھ جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
پاک فوج کی کپیٹن ایمان ایک نوجوان اورانتہائی قابل افسر ہیں۔ انہوں نے پاکستان ملٹری اکیڈمی سے تربیت حاصل کی۔
نظم و ضبط ، وطن سے محبت اورپرجوش خطابات کے سبب اکیڈمی سے ہی ان کی بنیادی پہچان ہیں۔
کیپٹن ایمان درانی اس وقت پاکستانی طلبا کےلئے موٹیویشنل اسپیکر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
وطن سے محبت کے معاملے میں انتہائی جذبانی سمجھی جاتی ہیں۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی سے فارغ التحصیل ان افسران میں شامل ہیں جواپنی محنت اورلگن کی وجہ سے کافی مشہورہیں۔
یہی وجہ ہے ان کے سوشل میڈیا پر آنے والے پہلے ویڈیو کلپ نے ہلچل مچا دی ہے ۔
ایک خاتون افسر ہونے کے باوجود ان کے جاندار لب و لہجے اور باوقار انداز کو بے اتنہا پسند کیاجارہاہے ۔
Do not ask what your country has done for you. Ask yourself, what have I done for my Country! #Pakistan #PakistanArmy #ISPR pic.twitter.com/F1jqgHz360
— Pakistan Armed Forces News (@PakistanFauj) July 2, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News