Advertisement

کراچی؛ ڈاکوؤں کی 6 ماہ کے دوران ڈھائی ارب سے زائد کی لوٹ مار

کراچی؛ ڈاکوؤں کی 6 ماہ کے دوران ڈھائی ارب سے زائد کی لوٹ مار

کراچی میں ڈاکوؤں نے 6 ماہ کے دوران شہریوں سے ڈھائی ارب سے زائد کی لوٹ مار کی جس کے نتیجے میں شہری اپنی قیمتی اشیاء اور نقدرقم سے محروم ہوگئے۔

شہر قائد میں ڈاکوؤں نے شہریوں سے قیمتی موبائل فون موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں چھیننے کی بے خوف وارداتیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی : 29جائیدادوں میں جعلسازی، سابق رجسٹرار سمیت 23 ملزمان کی گرفتاری کا حکم

سی پی ایل سی کا کہنا ہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق سال 2025 کے 6 ماہ میں ڈاکوؤں نے شہریوں سے 21 کروڑ 47 لاکھ مالیت سے زائد کے 8588  سے زائد موبائل فون چھینے۔

اسی طرح سی سال رواں برس شہریوں سے ایک ارب 21 کروڑ سے زائد کی 23 ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چھینی اور چوری کی گئی۔

Advertisement

محتاط اندازے کے مطابق سال 2025 میں شہریوں سے 1 ارب 22 کروڑ سے زائد کی 1022 گاڑیاں چھینی اور چوری کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version