Advertisement

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر/ فوٹو

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 3ارب69کروڑ37لاکھ ڈالر کا اضافہ  ہوگیا۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 18ارب 9کروڑ11لاکھ ڈالر ہو گئے۔

مرکزی بینک کے ذخائر میں 3ارب66کروڑ33لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔زرمبادلہ ذخائر12ارب 72کروڑ 78لاکھ ڈالرپر جا پہنچے

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر بھی 3کروڑ4لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 36کروڑ 33لاکھ ڈالر ہو گئے ۔

27 جون 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینک کے ذخائر پہلی بار 18ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔

حکومت کے کثیر فریقی اور کمرشل قرضوں کی وصولی سے مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version