Advertisement

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری،  ہلال امتیاز (ملٹری)  نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ کیا۔

کشمیری طلبہ نے اپنے روایتی انداز میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو خوش آمدید  کہا۔

اس موقع پر یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ سوال و جواب کی خصوصی نشست کا بھی انعقاد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

سوال و جواب کی خصوصی نشست کے دوران طلبہ کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور  ہم کشمیر ہر حال میں لے کر رہیں گے، پاکستان اور کشمیر کو کوئی جدا نہیں کر سکتا، اور وہ وقت دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان۔

Advertisement

طلبہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version