Advertisement

پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف 9 مئی کے ایک اور کیس کا فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف 9 مئی کے ایک اور کیس کا فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف 9 مئی کے ایک اور کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ تھانہ شادمان،ج ناح ہاؤس کے قریب پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس  پرسماعت جاری تھی۔

انسدا دہشت گردی عدالت  نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اےٹی سی کی جانب سے آج ہی فیصلہ سنائےجانے کا امکان ہے۔

اےٹی سی کےجج منظرعلی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی۔ کوٹ لکھپت جیل میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔

ملزمان کو جیل سے باہر جانے سے روک دیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد،

عمر سرفراز چیمہ ،اعجازچوہدری اورمحمود الرشیدبھی موجودہیں۔

Advertisement

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور راحت بیکری چوک میں گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ وکلاء نے حتمی دلائل مکمل کر لیے۔

جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جج منظر علی گل سماعت کے بعد آٹھ کر چیمبر چلے گئے۔

کوت لکھپت جیل میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔ ملزمان کو جیل سے باہر جانے سے روک دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version