Advertisement

‎ صدر مملکت نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی

صدر آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد یہ بل ایکٹ بن گیا ہے۔

‎واضح رہے کہ پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کے بعد خطے کا تیسرا ملک بن گیا جس نے لینڈ پورٹ اتھارٹی قائم کی ہے۔

‎پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی سرحدی گزرگاہوں پر سامان اور افراد کی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرے گی، اور سرحدی اداروں کے ساتھ مؤثر ہم آہنگی کے لیے مضبوط میکنزم تشکیل دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت کا سیلاب متاثرہ علاقوں پر گہرے دکھ کا اظہار، افواج اور ریسکیو اداروں کو خراجِ تحسین

‎ اتھارٹی تجارتی سہولت اور علاقائی بندرگاہوں کی مسابقت بڑھانے میں مددگار ہوگی، اس کے علاوہ اتھارٹی بین الاقوامی معاہدوں اور کنونشنز کے تحت پاکستان کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں کردار ادا کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version