Advertisement

شہر قائد میں کل صبح 8 تا آج صبح 8 بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری

شہر قائد میں کل صبح 8 تا آج صبح 8 بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری

شہر قائد میں کل صبح 8 تا آج صبح  8 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید 178 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا۔

شہر قائد میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 178 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ کیماڑی میں 173، اولڈ ایئرپورٹ  میں 163.5 اور جناح ٹرمینل میں 156.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار

سرجانی میں  151.4، نارتھ کراچی میں 148.8 ملی میٹر، ناظم آباد میں 149.6، سعدی ٹاون میں 146 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی ایچ اے میں 138.7، ڈی ایچ اے میں 138، شاہراہ فیصل میں 133، گلشن معمار میں 102.6، بیس مسرور میں 101، اورنگی ٹاؤن میں 81.2، بحریہ ٹاؤن میں 4.8 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version