پاک ترک وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ خاقان فدان کی گزشتہ رات ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
پاک ترک رہنماؤں نے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے دو طرفہ تعاون اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال۔
یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ نے غزہ میں انسانی المیے پر شدید تشویش کا اظہارکیا۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غزہ پر فوجی قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے، منصوبے کو بین الاقوامی قوانین اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

