Advertisement

سی ایس ایس امتحان؛ عمر کی حد 35 سال کرنے اور مواقع کی تعداد 5 کرنے کی تجاویز پر غور

  • فہد
  • شيئر

سی ایس ایس امتحان؛ عمر کی حد 35 سال کرنے اور مواقع کی تعداد 5 کرنے کی تجاویز پر غور

سی ایس ایس کے لیے عمر کی حد 35 سال کرنے اور امتحان کے مواقع کی تعداد 5  کرنے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے سی ایس ایس کے لیے عمر کی حد 35 سال مقرر کئے جانے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ طلب کرلی ہے۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس 19 اگست کو طلب کرلیا گیا ہے، جس میں سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سی ایس ایس امتحان کے مواقع 5 کرنے کے حوالے سے بھی بریف کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سی ایس ایس کے امتحان میں پوچھے گئے انوکھے سوال نے سب کو حیران کردیا

قائمہ کمیٹی نے حکومتی شخصیات کی سینیارٹی اور سرکاری تقریبات میں بٹھائے جانے کی ترتیب کی تفصیلات طلب کرنے کے ساتھ مقابلے کے امتحانات میں نوجوانوں کی ناکامی کی بڑی شرح کی وجوہات کے حوالے سے بھی بریفنگ طلب کرلی ہیں۔

Advertisement

قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ اجلاس میں مختلف اراکین کے نجی بلز بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version