Advertisement

اسحاق ڈار کے دورہ بنگلہ دیش کے تسلسل میں پاکستان کا بڑا فیصلہ

1971 کے تنازع اوراختلافات کوبھلا کر دل صاف کر لئے جائیں،اسحاق ڈار،صحافی کو جواب

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ بنگلہ دیش کے تسلسل میں پاکستان کی جانب سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد کی جانب سے ’’پاکستان بنگلہ دیش نالج کاریڈور‘‘ کے قیام کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان چھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے

منصوبہ کے تحت اگلے 5 سال کے دوران 500  بنگلہ دیشی طلبہ کو پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپ دی جائے گی، اسکالرشپ کا ایک چوتھائی میڈیسن کی فیلڈ میں دیا جائے گا، جبکہ اس عرصہ میں بنگلہ دیش کے 100 سول سرونٹس کو پاکستان میں تربیت بھی دی جائے گی۔

ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کے لیے ٹیکنیکل اسسٹنس کی مد میں بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے اسکالرشپس کی تعداد 5 سے بڑھا کر 25  کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version