Advertisement

برطانیہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

برطانیہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

برطانیہ کا پاکستان کے مون سون بارشوں سے  ہونے والے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کے لیے 1.33 ملین پاؤنڈ کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

برطانوی فنڈنگ ​​پنجاب، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سات سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں فراہم کی جا رہی ہے، برطانوی امداد سے 223,000 سے زیادہ شہریوں کو اعانت فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور برطانیہ کا دیرپا علاقائی امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق 

موبائل میڈیکل کیمپ ان علاقوں میں لگائے جا رہے ہیں جہاں ہیلتھ کلینکس کو نقصان پہنچا ہے، امداد کے تحت نان فوڈ آئٹمز، فوڈ راشن، شیلٹر میٹریل ، بے گھر خاندانوں میں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

یو این او سی ایچ اے سوات اور بونیر کے ضلعی کوآرڈینیٹرز امدادی کام کو مربوط کرنے میں مدد کر رہے ہیں، جبکہ حکومت سندھ کو آفات سے نمٹنے کے لیے تیاری کو بہتر بنانے کے لیے بھی مدد فراہم کی جا رہی ہے ابتدائی طور پر ٹھٹھہ، نوشہرو فیروز اور جامشورو میں امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version