Advertisement

یومِ آزادی اور ’معرکۂ حق‘ کی گرینڈ تقریب؛ ترکیہ و آذربائیجان کے فوجی دستوں کی شمولیت

یومِ آزادی اور ’معرکۂ حق‘ کی گرینڈ تقریب؛ ترکیہ و آذربائیجان کے فوجی دستوں کی شمولیت

اسلام آباد: یومِ آزادی اور “معرکہ حق” میں تاریخی فتح کے حوالے سے خصوصی گرینڈ تقریب کا انعقاد آج رات جناح اسپورٹس اسٹیڈیم اسلام آباد میں کیا جائے گا۔

 ذرائع کے مطابق یہ شاندار تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی جس میں ملکی و غیر ملکی معزز مہمانوں کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی صدرِ مملکت ہوں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزراء اور اہم قومی و بین الاقوامی شخصیات بھی شریک ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق تقریب میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ، جے ایف-17 تھنڈر کا فضائی مظاہرہ، آرمی اسکول آف میوزک کی خصوصی بینڈ پرفارمنس اور ملی و ثقافتی شوز پیش کیے جائیں گے۔

عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے اور ملک بھر میں اس تقریب کا بے تابی سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف “معرکہ حق” میں کامیابی کی علامت کے طور پر معرکہ حق مونومنٹ کی رونمائی بھی کریں گے۔

Advertisement

اس گرینڈ تقریب میں ترکیہ اور آذربائیجان کے فوجی دستے بھی خصوصی طور پر شریک ہوں گے، جو پاک دوستی اور تعاون کا عملی اظہار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version