Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔

سپر ہائی وے، بحریہ ٹاؤن، لانڈھی، قائد آباد اورا طراف میں تیز بارش ہورہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق راجھستان پر بننے والا ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا، جس سے اندرون سندھ سمیت شہر قائد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، تاہم آج شام سے بارش کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی والے ہو جائیں ہوشیار، طوفانی بارش کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے جبکہ متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایات  چند روز قبل ہی جاری کردی گئی تھی،  بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے منگل تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version