Advertisement

کراچی میں رات سے اب تک کہاں کتنی بارش ہوئی؟

کراچی میں رات سے اب تک کہاں کتنی بارش ہوئی؟

کراچی میں رات سے اب تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور کہاں کتنی بارش ہوئی اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

شہر قائد میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 129.6 ملی میٹر، جبکہ جناح ٹرمینل پر سب سے کم 29.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

نارتھ کراچی میں 72.2 ملی میٹر، کورنگی میں 70.5، ڈیفنس (فیز 7) میں 70، گلشن حدید میں 69، پی اے ایف فیصل بیس پر 55، ناظم آباد میں 54 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں پھر اربن فلڈنگ، تھڈوڈیم اوور فلو،کئی علاقے زیرآب، 600 فیڈرز ٹرپ ، بجلی کا نظام درہم برہم

اسی طرح کیماڑی میں 52 ملی میٹر، سعدی ٹاؤن میں 51، گلشن معمار میں 48، اورنگی ٹاؤن میں 47، ایئرپورٹ پر 46.7، بحریہ ٹاؤن میں 45، یونیورسٹی روڈ پر 44.4، پی اے ایف مسرور بیس میں 41، جبکہ جناح ٹرمینل پر سب سے کم 29.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version