Advertisement

کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی۔

نیا سسٹم آرہاہے !  10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے حوالے سے نئی پیشگوئی کردی۔

کراچی میں 2 دنوں تک بارش برسانے والاسسٹم اب اورماڑہ پرہے،گوادر،اورماڑہ اورطراف میں بارشوں کاسبب بن رہاہے۔

آئندہ 8 تا 10 گھنٹوں میں ڈپریشن کی شدت کم ہوگی ، اگلے 24 گھنٹوں میں یہ سسٹم ختم ہو کر سمندر برد ہو جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  شہر قائد سے تیز بارشوں کا امکان ختم ہوچکا۔ آئندہ 10 روز تک شہر میں مون سون سسٹم کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement

15 یا 16 ستمبر کو بالائی علاقوں کو ایک سسٹم متاثر کرے گاجس کا جنوبی سندھ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آئندہ چند روز تک کراچی کا موسم خوشگوار رہے گا،بونداباندی کا سلسلہ صبح و شام میں جاری رہ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون تین ماہ پر مشتمل ہوتا ہے،ماہ ستمبر میں مون سون سیزن اختتام پزیر ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرزرداری سے بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
فوج مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
شنگھائی الیکٹرک اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ منسوخ
رانا ثناء اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version