Advertisement

لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک

لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک

لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک ۔ سیکیورٹی فورسز نے  لوئر دیر میں انٹیلیجنس بیسڈ اپریشن کیا۔

یہ آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر قلعہ میدان کے علاقے میں کیاگیا۔ سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور خارجی دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔  سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی دہشتگرد مارے گئے۔

دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دھرتی کے 7 بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا،شہید ہونے والوں میں نائک عبدالجلیل کی عمر 39 برس تعلق شمالی وزیرستان سے تھا۔

نائک گل جان کی عمر 38 برس تعلق لکی مروت سے تھا۔لانس نائک عظمت اللہ کی عمر 28 سال تعلق لکی مروت سے تھا۔

Advertisement

سپاہی عبدالمالک کی عمر 28 سال تعلق خیبر سے تھا۔سپاہی محمد امجد کی عمر 27 سال اور تعلق ضلع مالاکنڈ سے تھا۔سپاہی محمد داؤد کی عمر 28 سال تعلق صوابی سے تھا۔

سپاہی فضل قیوم کی عمر 21 برس تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔تمام شہداء نے دہشت گردوں کے خلاف بے جگری سے لڑتے ہوئے جان کا عظیم نظرانہ پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version