Advertisement

حیدرآباد؛ گزشتہ 24گھنٹوں میں ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری

حیدرآباد؛ گزشتہ 24گھنٹوں میں ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری

حیدرآباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر مطابق کراچی میں آج دن اور رات کے اوقات میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔

ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کاسسٹم 14 ستمبر سےملک میں داخل جس سے ملک کے بالائی حصوں میں اچھی بارش کاامکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

دوسری جانب سندھ حکومت کی ترجمان سمیتاافضال سید نے کہا کہ 3 ستمبر تک مون سون بارشوں کاامکان ہے، اس حوالے سے سندھ حکومت نے رین اینڈفلڈسیل قائم کیاہے، اور بارشوں سےنمٹنےکے لیے تیاری کی ہے، اللہ نہ کرے 2022 کی جوتباہی دیکھی ویساکچھ نہ ہو۔

Advertisement

ترجمان  سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ کوئی بھی اپناگھر نہیں چھوڑناچاہتا، مشکلات کا سامناہوتاہے، سندھ حکومت نہیں چاہتی کہ کوئی بھی جانی ومالی نقصان ہو۔

سمیتاافضال سید نے مزید کہا کہ سندھ حکومت سیٹلائٹ کے ذریعے مانیٹرنگ کررہی ہے، جبکہ سندھ حکومت فلڈسیل 24 گھنٹے کام کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version