Advertisement

بی ٹوبی کانفرنس پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا پیش خیمہ ثابت ہوگی، وزیر اعظم

بی ٹوبی کانفرنس پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا پیش خیمہ ثابت ہوگی، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بی ٹوبی کانفرنس پاکستان میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کاپیش خیمہ ثابت ہوگی، جس سے معیشت مضبوط، روزگار کے مواقع میسرآئیں گے۔

بیجنگ میں دوسری پاک چین بزنس ٹوبزنس سرمایہ کاری کانفرنس  منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں 21 مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کیے گئے، جبکہ مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کے تحت 4.2 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے دوسری پاک چین بزنس ٹوبزنس سرمایہ کاری کانفرنس کی اختتامی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کاتبادلہ خوش آئندہے، معاہدوں کےتحت دونوں ملکوں کےتعاون کوفروغ ملےگا۔

انہوں نے کہا کہ پٹروکیمیکل، آئر، شمسی توانائی کےشعبےمیں تعاون کوفروغ دیاجائے گا، اس حوالے سے ایس آئی ایف سی،سرمایہ کاری بورڈسمیت متعلقہ اداروں کاکردار قابل تحسین ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ کاروباری برادری کےدرمیان مختلف شعبوں میں تعاون لائق تحسین ہے، یقین ہےکہ ہم اپنےاہداف حاصل کرنےمیں کامیاب ہوں گے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ کانفرنس ہماری اقتصادی ترقی کالانگ مارچ ثابت ہوگی، بی ٹوبی کانفرنس پاکستان کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version