Advertisement

ہاتھ نہ ملانے کی روایت کرکٹ کے لئے اچھی چیز نہیں ، سلمان علی آغا

ہاتھ نہ ملانے کی روایت کرکٹ کے لئے اچھی چیز نہیں ، سلمان علی آغا

ہاتھ نہ ملانے کی روایت کرکٹ کے لئے اچھی چیز نہیں ۔ کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارتی کیا سوچتے ہیں معلوم نہیں ، ہم  فائنل جیتنے کی کوشش کرینگے ۔  

یہ بات انہوں نے پری فائنل پریس بریفنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہی ۔ انہوں کہا کہ میچ میں کس حکمت عملی کے ساتھ اتریں گے یہ ابھی نہیں بتاؤں گا۔

ہاتھ نہ ملانے اور ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ نہ ہونے کے حوالے سے انہوں نے کہا بھارتی ٹیم جو چاہے کرتے رہے ۔ ان کا کہنا تھا ہمیں جو کرنا ہے وہ ہم کرینگے۔

انہوں نے کہاکہ جب سے کرکٹ کھیل رہا ہوں ہینڈ شیک جیسا واقعہ میں نے نہیں دیکھا ۔ ان کاکہناتھا کہ کسی بھی کھلاڑی کے جارحانہ مزاج کو بدل نہیں سکتا۔

قومی ٹیم کے کپتان نے کہاکہ کھلاڑی فیلڈ میں جارحانہ انداز یا اشارے اختیار کریں تو اس میں کپتان کا کیا دخل ہوسکتاہے۔

Advertisement

سلمان علی آغا نے کہاکہ پچ دیکھ کر ٹیم میدان میں اتاریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ اچھی  کرکٹ کھیلیں گے توقع رکھیں کہ کل  بڑی خوشخبری ملے گی۔

صائم ایوب کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ ابھی ان کی پرفارمنس ویسی نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ پہچانے جاتے ہیں۔ ان کا کہناتھاکہ صائم ایوب بالنگ میں بہترین پرفارم کررہے ہیں،وہ دس سال تک ٹیم کےلئے کھیل سکتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version