Advertisement

آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف سمجھ  چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستانی عوام کس مشکل سے گزر رہے ہیں۔

یہ بات انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ کا دورہ کرتے ہوئے کہی ۔ وزیر خزانہ نے کہاکہ

ہم پہلے ہی آئی ایم ایف کے پروگرام میں شامل ہیں

انہوں  نے کہا کہ فنڈز سے پہلے ہم اپنے وسائل استعمال کر رہے ہیں۔ ان کاکہناتھاکہ سیلاب سے سڑکیں، پل اور لوگوں کے مکانات سمیت دیگر املاک تباہ ہوچکی  ہیں۔

وزیر خزانہ نے کہاکہ سنگین حالات  کے سبب آفت زدہ عوام کو بجلی کے بل بھیجنا مناسب نہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اللہ کا شکرادا کیا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جانی نقصان بہت کم ہوا۔

Advertisement

انہوں نے دعا کی کہ  اللہ کرے پانی جلد اترے تاکہ اگلی فصلیں کاشت ہو سکیں۔

وزیر خزانہ سیلابی صورتحال میں افواج پاکستان کے کردار کو سراہا اورپوری قوم کی جانب سے افواج پاکستان کاشکریہ اداکیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈاپور کا بطور وزیر اعلیٰ مستعفی ہونے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version